چاروں شانے چت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پشت کے بل، اس طرح کہ پشت بالکل زمین سے ملی ہوئی اور ہاتھ پاؤں پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں (مجازاً) شکست خوردہ، مات کھایا ہوا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - پشت کے بل، اس طرح کہ پشت بالکل زمین سے ملی ہوئی اور ہاتھ پاؤں پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں (مجازاً) شکست خوردہ، مات کھایا ہوا۔ At full length on the back sprawling